Poetry New Urdu with pictures||Best ghazal and tea poetry
Best ghazal and tea poetry ميری چاہت کا تقاضا ہے کہ ميرا ہمسفر بھی چائے پینے والا ہو ♥️🙈🙈🙂🙂🙃 اک چائے کا تو سہارا ہے ورنہ کون ہمارا ہے چائے کی تعریف کرنے کو جب بھی قافیہ جوڑا ہے مجھے احساس یہی ہوا ہے کہ میرا علم تھوڑا ہے یہ زمیں و آسماء کہاں تیری وسعت کو پا سکے الہی۔۔۔ اک میرا ہی دل ہے جہاں تو سما سکے 🦋 ❤️ہمیں شاعری کا شوق کہاں_💞ہم تو تیری چاہت کی تفسیر لکھتے ہیں💕🦋 🦋❤پیش کرتے ہیں تمھیں حرف عقیدت____💞ہم تو تمہیں دل کی تعبیر لکھتے ہیں۔ 🦋💕🦋 ❤️ لکھا ڈاکٹر نے داوی کی جگہ چائے کا نام یہ بھی لکھا صبح دوپہر اور شام 😉😉😉 ۔ 🍂🥀 نے میرے کان میں سرگوشی کی : میں تم سے پیار کرتی ہوں ❤️ میں نے کہا : اسے میرے دوساُسرے کان میں بھی دُہراؤ ، تاکہ میں اپنا توازن بحال کر سکوں ۔۔۔۔!! غزل در در بھٹک رہا تھا سہارا کوئی نہ تھا سر پہ کسی کے ہاتھ کا سایہ کوئی نہ تھا آنکھیں بچھائے بیٹھے تھے ہم جن کی راہ میں بچ کر وہ ایسے نکلے کہ رشتہ کوئی نہ تھا اس راستے میں چھوڑ گئی گردشِ حیات جس راستے سے یار نکلتا کوئی نہ تھا محدود ہو کے رہ گئی یہ زندگی مری اس بے رحم زمانے میں ا...
Comments
Post a Comment