Posts

Showing posts with the label Funny

Islamic poetry and urdu poetry with pictures poetry with images

Image
  Islamic poetry and urdu poetry with pictures poetry with images  درد کی دل پہ حکومت تھی کہاں تھااس وقت جب مجھےتیری ضرورت تھی کہاں تھا اس وقت موت   کے  سکھ میں چلا   مجھے  دیکھنے  کو  زندہ رہنے کی مصیبت تھی کہاں تھااس وقت دل کے دریاؤں اب ریت ہےصحراؤں  کی  جب مجھے تم سےمحبت تھی کہاں تھااس وقت صدمہ تو ہے مجھے بھی کہ تجھ سے جدا ہوں میں🖤🥀   لیکن یہ سوچتا ہوں کہ اب تیرا کیا ہوں میں🖤🥀     کیا جانے کس ادا سے لیا تو نے میرا نام🖤🥀   دنیا سمجھ رہی ہے کہ سچ مچ ترا ہوں میں🖤🥀    Sadma To Hai Mujhe Bhi Ki Tujhse Juda Hun Mai   Lekin Ye Sochta Hun Ki Ab Tera Kya Hun Mai     Kya Jaane Kis Ada Se Liya Tune Mera Naam   Duniya Samajh Rahi Hai Ki Sach-Much Tera hun Mai میری آنکھوں میں جالے پڑ گئے ہیں تمہاری مسکراہٹ میں مہکتی شام کا  جادو  تمہاری گفتگو میں موسم گل کی  فسوں کاری  تمہارے پیرہن پر خواہشوں کی تتلیاں  رقصاں...

اردو لطیفے|best funny quotes and latifay

Image
 ایک تھا راجا  ایک تھی رانی  دونوں مرگئے  ختم کہانی : ھم کو مچھر نے کاٹا یہ اسکا جنوں تھا  ھم نے کھجایا یہ ھمارا سکون تھا لیکن ھم نے اسے مارا نہیں  کیوں کی اسکی رگوں میں ھمارا خون تھا 3 دن سے طبیعت خراب تھی سب علاج کرایا لیکن پھر پتا لگا.                   ٹیلی گرام اور فیس بک پر دعا نہیں کروائی تھی...                😔😔😔 آپ کو پتہ ہے آپریشن کرتے وقت مریض کو کیوں بے ہوش کیا جاتا ہے😅 تاکہ وہ سیکھ نہ لے کہ آپریشن کیسے ہوتا ہے #ا مریکن ڈاکٹر 😜😜😛 اگر کھانا بناتے خراب بن جائے تو شوہر کے آتے ہی بچوں کی پٹائی شروع کر دیں😁 وہ بیچارہ ڈر کے خاموشی سے کھانا کھا لے گا🤣🤣 سرديوں کا سب سے بڑا مسلہ چھاٶں ميں بيٹھو تو ٹھنڈ لگتی ہيں دھوپ ميں بيٹھو تو موباٸل کی سکرين ہی نظر نہيں آتی😵😬😬😂😂