Urdu Poetry: 25+ Best Shayari in Urdu with Pics (Updated 2023)
Best Urdu poetry with pictures تبھی تو میں محبت کا حوالاتی نہیں ہوتا یہاں اپنے سوا کوئی ملاقاتی نہیں ہوتا گرفتار وفا رونے کا کوئی ایک موسم رکھ جو نالہ روز بہہ نکلے وہ برساتی نہیں ہوتا تمہیں دل میں جگہ دی تھی نظر سے دور کیا کرتے جو مرکز میں ٹھہر جائے مضافاتی نہیں ہوتا بچھڑنے کا ارادہ ہے تو مجھ سے مشورہ کر لو محبت میں کوئی بھی فیصلہ ذاتی نہیں ہوتا...!!!