Best lovely poetry

 💞 مجھے کسی سے #محبت

 نہیں تیرے سوا..!! 💞




💞 مجھے کسی کی #ضرورت

 نہیں تیرے سوا..!!💞

💞 جو میرے #دل اور #_زندگی

_پہ_راج_کرے..!! 💞

💞 کسی کو یہ #اجازت نہیں

 #_تیرے_سوا..!!💞


زرد پتے______جہاں سے ٹوٹے ہیں

سبز پتے_____ وہیں سے نکلیں گے

سب مسائل ____تیری نظر کے ہیں

ان کےحل بھی یہیں سے نکلیں گے

Comments

Popular posts from this blog

Poetry New Urdu with pictures||Best ghazal and tea poetry

English POEM DREAM motivation