اردو لطیفے|best funny quotes and latifay

 ایک تھا راجا 
ایک تھی رانی 
دونوں مرگئے 
ختم کہانی




:

ھم کو مچھر نے کاٹا یہ اسکا جنوں تھا 

ھم نے کھجایا یہ ھمارا سکون تھا

لیکن ھم نے اسے مارا نہیں 

کیوں کی اسکی رگوں میں ھمارا خون تھا


3 دن سے طبیعت خراب تھی سب علاج کرایا لیکن پھر پتا لگا.

                 

ٹیلی گرام اور فیس بک پر دعا نہیں کروائی تھی...

               😔😔😔


آپ کو پتہ ہے آپریشن کرتے وقت مریض کو کیوں بے ہوش کیا جاتا ہے😅


تاکہ وہ سیکھ نہ لے کہ آپریشن کیسے ہوتا ہے

#ا مریکن ڈاکٹر 😜😜😛


اگر کھانا بناتے خراب بن جائے تو شوہر کے آتے ہی بچوں کی پٹائی شروع کر دیں😁


وہ بیچارہ ڈر کے خاموشی سے کھانا کھا لے گا🤣🤣


سرديوں کا سب سے بڑا مسلہ چھاٶں ميں بيٹھو تو ٹھنڈ لگتی ہيں دھوپ ميں بيٹھو تو موباٸل کی سکرين ہی نظر نہيں آتی😵😬😬😂😂


Comments

Popular posts from this blog

Poetry New Urdu with pictures||Best ghazal and tea poetry

Best lovely poetry

English POEM DREAM motivation