Islamic poetry and urdu poetry with pictures poetry with images

 Islamic poetry and urdu poetry with pictures poetry with images 


درد کی دل پہ حکومت تھی کہاں تھااس وقت
جب مجھےتیری ضرورت تھی کہاں تھا اس وقت

موت   کے  سکھ میں چلا   مجھے  دیکھنے  کو 
زندہ رہنے کی مصیبت تھی کہاں تھااس وقت

دل کے دریاؤں اب ریت ہےصحراؤں  کی 
جب مجھے تم سےمحبت تھی کہاں تھااس وقت


صدمہ تو ہے مجھے بھی کہ تجھ سے جدا ہوں میں🖤🥀  
لیکن یہ سوچتا ہوں کہ اب تیرا کیا ہوں میں🖤🥀 
  
کیا جانے کس ادا سے لیا تو نے میرا نام🖤🥀  
دنیا سمجھ رہی ہے کہ سچ مچ ترا ہوں میں🖤🥀 
 


Sadma To Hai Mujhe Bhi Ki Tujhse Juda Hun Mai  

Lekin Ye Sochta Hun Ki Ab Tera Kya Hun Mai  

 
Kya Jaane Kis Ada Se Liya Tune Mera Naam  

Duniya Samajh Rahi Hai Ki Sach-Much Tera hun Mai







میری آنکھوں میں جالے پڑ گئے ہیں



تمہاری مسکراہٹ میں مہکتی شام کا 
جادو 
تمہاری گفتگو میں موسم گل کی 
فسوں کاری 
تمہارے پیرہن پر خواہشوں کی تتلیاں 
رقصاں 
تمہارے رس بھرے ہونٹوں سے ہر دم 
پھوٹتے نغمے 
تمہارے خوبرو چہرے پہ یہ مستی بھری 
آنکھیں 
فضا میں دلکشی تقسیم کرتے خوشنما 
عارض 
حسیں شانوں پہ لہراتی ہوئی کالی 
سیاہ زلفیں 
تمہارے دل نشین پیکر کی یہ خوشبو 
بھری سج دھج

کسی جادو سے کیا کم ھے ...!!!!



زندہ رہیں تو کیا ہے جو مر جائیں ہم تو کیا
دنیا سے خامشی سے گزر جائیں ہم تو کیا

ہستی ہی اپنی کیا ہے زمانے کے سامنے۔۔۔ 
اک خواب ہیں جہاں میں بکھر جائیں ہم تو کیا

اب کون منتظر ہے ہمارے لیے وہاں
شام آ گئی ہے لوٹ کے گھر جائیں ہم تو کیا

دل کی خلش تو ساتھ رہے گی تمام عمر
دریائے غم کے پار اتر جائیں ہم تو کیا۔۔۔۔۔ 

مجھے پہلے تو لگتا تھا کہ ذاتی مسئلہ ہے
میں پھر سمجھا محبت کائناتی مسئلہ ہے

پرندے قید ہیں تم چہچہاہٹ چاہتے ہو
تمہیں تو اچھا خاصا نفسیاتی مسئلہ ہے

ہمیں تھوڑا جنوں درکار ہے تھوڑا سکوں بھی
ہماری نسل میں اک جینیاتی مسئلہ ہے

بڑی مشکل ہے بنتے سلسلوں میں یہ توقف
ہمارے رابطوں کی بے ثباتی مسئلہ ہے

وہ کہتے ہیں کہ جو ہوگا وہ آگے جا کے ہوگا
تو یہ دنیا بھی کوئی تجرباتی مسئلہ ہے

ہمارا وصل بھی تھا اتفاقی مسئلہ تھا
ہمارا ہجر بھی ہے حادثاتی مسئلہ ہے




زندگی سچ میں تب حسین ہو جاتی ہے 
جب ساتھی پرکھنے کے بجائے سمجھنے لگ جائے

زندگی سچ میں تب حسین ہو جاتی ہے 
جب ساتھی پرکھنے کے بجائے سمجھنے لگ جائ


کیوں لیتے ہو میرے صبر کا امتحان🖤🥀
کیوں بار بار مجھے توڑ کے جاتے ہو
اگر بات نہیں کرنی تو بولو نا🖤🥀
کیوں جھوٹی اُمید دے جائے ہو


میری زندگی جہنم بنا کر اب اس نے, 


Comments

Popular posts from this blog

Poetry New Urdu with pictures||Best ghazal and tea poetry

Best lovely poetry

English POEM DREAM motivation