love Best Urdu news poetry

 : یادوں  میں  تیری  یاد  کیا  یاد  تھی  کچھ  یاد  نہیں 

تیری  یادوں  میں  سب  بھول  گئے  کیا  بھول  گئے  کچھ  

یاد  نہیں


کوئی کیوں میرا انتظار کرے گا ......🍂🍁

اپنی زندگی میرے لئے کیوں بیکار کرےگا

ہم کونسا کسی کے لئے خاص ہیں.....😊

کیا سوچ کر کوئی ہمیں یاد کرے گا!!....


دسمبر کی سردی ہے اس کے ہی جیسی



ذرا سا جو چھو لے بدن کانپتا ہے




۔🍂🥀




مجھے محسوس ہوتا ہے کہ لطفِ زندگی کم ہے 


غمِ دل حد سے بڑھ کر ہے ، میسر اب خوشی کم ہے 


مسلسل دل کی بے چینی کو کیا کہتے ہیں دل والو ؟

تمہیں معلوم ہو شاید ، مجھے تو آگہی کم ہے ۔!!






۔🍂🥀



کوئی مضبوط سی زنجیر بھیجو 


تمہاری یاد پاگل ہو چکی ہے ۔۔۔💔




اپنے ہونٹوں پہ دسمبر کی شکایت لےکر...!


خشک پتےمیرے پیروں سے لپٹ جاتے ہیں...

!!


درد کی دل پہ حکومت تھی کہاں تھااس وقت

جب مجھےتیری ضرورت تھی کہاں تھا اس وقت


موت   کے  سکھ میں چلا   مجھے  دیکھنے  کو 

زندہ رہنے کی مصیبت تھی کہاں تھااس وقت


دل کے دریاؤں اب ریت ہےصحراؤں  کی 

جب مجھے تم سےمحبت تھی کہاں تھااس وقت

Comments

Popular posts from this blog

Poetry New Urdu with pictures||Best ghazal and tea poetry

Best lovely poetry

English POEM DREAM motivation