Urdu poetry with images | Islamic poetry | two lines poetry

 Best motivational quotes

خطاؤں پر خطائیں ہیں موبائل پر نگاہیں ہیں



تلاوت نہ دعائیں ہیں موبائل پر نگاہیں ہیں


یہ شب بھر جاگنے کی لَت محبت ہو نہیں سکتی

یہ گمراہی کی راہیں ہیں موبائل پر نگاہیں ہیں


عجب دورِ فتن آیا کہ فکرِ غیر محرم میں

ہماری سب وفائیں ہیں موبائل پر نگاہیں ہیں



پریشاں ہیں میرے بھائی پریشاں ہیں میری بہنیں 

پریشاں میری مائیں ہیں موبائل پر نگاہیں ہیں


🌷بظاہر دین داری ہے لبوں پر دین کی باتیں 

تہہِ دل میکداہیں ہیں موبائل پر نگاہیں ہیں


یہ شوقِ بدنگاہی نے ہمیں بے حِس بنا ڈالا 


مصیبت کی ہوائیں ہیں موبائل پر نگاہیں ہیں



Best saying of Arastu




Best saying of Muhammad Ali

Best poetry in images


ƙıŋɠ ıʂ ƙıŋɠ:

‏یہ محبت کی کہانی نہیں مرتی لیکن





لوگ کردار نبھاتے ہوئے مر جاتے ہیں



حُسن کردار سے نور مجسسم ہو جا کہ


______________***_______________


ابلیس بھی تجھے دیکھے تو مسلمان ہو جائے


آنکھ کھولی تو بہت دور تلک ویرانی تھی


میرے خوابوں میں بہت بھیڑ ہوا کرتی تھی 


تم سے بچھڑا تو اذیتوں نے دبوچہ ورنہ 


یوں ملاقاتیں بہت خوب ہوا کرتی تھی 


یہ وہ باتیں جو خیالوں میں ہوا کرتی ہیں 


ایسی باتیں تو میسیج میں ہوا کرتی تھی 


میرے آنکھیں جو اشک نما ہے جانی 


یہی آنکھیں کبھی رقص کیا کرتی تھی 


تم سے باتیں تو اب ہوتی نہی جاناں پہلے


میری آواز کو سن کر تم جیا کرتی تھی



------------------------****------------------------

Mohabbat bhi musibat hai 

Kare kya?


Magar apni zaroorat hai

Kare kya?


Kasam se hum usse bachke chalna chahte hai


Magar woh khoobsurat hai

Kare kya?

***_____________***

کچھ خاص نہیں بس اتنی سی ہےداستان محبت میری



ہر رات کا آخری خیال، ہر صبح کی پہلی سوچ ہو تم



***_____________***

Two lines poetry

میں نے خط رکھ دیا پڑھا ہی نہیں 


بھول جانے کا مشورہ ہو گا ۔۔

💔

***__________****


*" اور پھر سب کو خوش رکھتے رکھتے آخر


 میں ہم خود کو ہی کھو بیٹھتے ہیں! ۔"*


***___________***


کون بنتا ہے کسی کا 


تم اپنی ہی مِثال لے لو۔۔ 😂


***____________***


‏بیٹھا رہوں چپ چاپ تو گاہک نہیں آتے...


آواز  لگاتا  ہوں  تو  قیمت  نہیں  رہتی...


***______________***

Comments

Popular posts from this blog

Poetry New Urdu with pictures||Best ghazal and tea poetry

Best lovely poetry

English POEM DREAM motivation