Best poetry of allama IQbal.The national poet of our Pakistan
علامہ محمد اقبال کی شاعری
منزل سے آگے بڑھ کر منزل تلاش کر
مل جائے تجھکو دریا تو سمندر تلاش کر
ہرشیشہ ٹوٹ جاتا ہے پتھر کی چوٹ سے
پتھر ہی ٹوٹ جائے، وہ شیشہ تلاش کر
سجدوں سےتیرےکیاہوا صدیاں گزرگئیں
دنیا تیری بدل دے، وہ سجدہ تلاش کر
ایمان تیرا لُٹ گیا رہزن کے ہاتھوں سے
ایماں تیرا بچا لے ، وہ رہبر تلاش کر
ہرشخص جل رہاہےعداوت کی آگ میں
اس آگ کو بجھادے، وہ پانی تلاش کر
کرے سوار اونٹ پہ ، اپنے غلام کو
پیدل ہی خود چلے جو، وہ آقا تلاش کر
___________***___________
Comments
Post a Comment