poetry with Islam.Poetry of Hazrat Muhammad S A W
poetry with Islam.Poetry of Hazrat Muhammad S A W
_~لكھا ھوا سب چھوڑ کے قرآن پڑھا کر_
_~"اَلملک "پڑھا کرکبھی"رحمن"پڑھا کر_
_~"حم" پڑھا کر کبھی "یسین" پڑھا کر_
_~"انعام" پڑھا کر کبھی "فرقان" پڑھا کر_
_~"انفال" پڑھا کر کبھی" اعراف" پڑھا کر_
_~"احزاب" پڑھا کر کبھی "عمران" پڑھا کر_
_~"احقاف" پڑھا کر کبھی "ماعون" پڑھا کر_
_~"اخلاص" پڑھا کر کبھی" انسان" پڑھا کر_
_~"اَلنور" پڑھا کر کبھی" اَلطور" پڑھا کر_
_~"اَلروم" پڑھا کر کبھی" لقمان "پڑھا کر_
_~اس نورکا، والله ! متبادل نہیں کوئی_
_~فرصت ھے تو اللهﷻکی برھان پڑھا کر_
_~نازل ھوا ھے قلبِ محمدﷺ پہ یہ پیغام_
_~دستورحيات يہ حضرتِ انسان پڑھا کر_
_~پڑھ سیدِکونین و شہِ دیں کےفرا میں_
_~کچھ روشنئ قبرکاسامان پڑھا کر_۔
______________***_____________
Comments
Post a Comment