Posts

Best poetry about ramadan استغفر الله.ماشاءاللہ

Image
 *🌱مُخْتَـــصَـر پُر اَثَــر🌱* *شـــــــک ایک ایسی بیماری ہے جو انسان کا سکون حرام کر دیتی ہے* *🍂ارشـاد نـوری🍂* ______________________ *🌱مُخْتَـــصَـر پُر اَثَــر🌱* *تمہارا باپ دنیا کا واحد شخص ہے جو تمہیں خود سے بہتر بنانے کی خواہش اور کوشش کرتا ہے* *🍂ارشـاد نـوری🍂* ______________________ *🌱مُخْتَـــصَـر پُر اَثَــر🌱* *کبھی کبھی ہمیں خاموش رہنا پڑتا ہے اس لئے نہیں کہ ہم ڈرتے ہیں بلکہ اس لئے کہ رشتے ہمیں بحث سے زیادہ پیارے ہوتے ہیں* *🍂ارشـاد نـوری🍂* ____________________  *صبح کا آغازدرود شریف سے کریں* 💛💜💛﷽☘💚☘ *اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی ,مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ💛💓💛💚* 💙💛💙 *اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ*💓💛  *🌱مُخْتَـــصَـر پُر اَثَــر🌱* *‏کسی کے عيبوں کے بارے* *ميں سوچنا بھی ايک عيب ہے* *🍂ارشـاد نـوری🍂*  *🌱مُخْتَـــصَـر پُر اَثَــر🌱* *کبھی

poetry with Islam.Poetry of Hazrat Muhammad S A W

Image
 poetry with Islam.Poetry of Hazrat Muhammad S A W _~لكھا ھوا سب چھوڑ کے قرآن پڑھا کر_ _~"اَلملک "پڑھا کرکبھی"رحمن"پڑھا کر_ _~"حم" پڑھا کر کبھی "یسین" پڑھا کر_ _~"انعام" پڑھا کر کبھی "فرقان" پڑھا کر_ _~"انفال" پڑھا کر کبھی" اعراف" پڑھا کر_ _~"احزاب" پڑھا کر کبھی "عمران" پڑھا کر_ _~"احقاف" پڑھا کر کبھی "ماعون" پڑھا کر_ _~"اخلاص" پڑھا کر کبھی" انسان" پڑھا کر_ _~"اَلنور" پڑھا کر کبھی" اَلطور" پڑھا کر_ _~"اَلروم" پڑھا کر کبھی" لقمان "پڑھا کر_ _~اس نورکا، والله ! متبادل نہیں کوئی_ _~فرصت ھے تو اللهﷻکی برھان پڑھا کر_ _~نازل ھوا ھے قلبِ محمدﷺ پہ یہ پیغام_ _~دستورحيات يہ حضرتِ انسان پڑھا کر_ _~پڑھ سیدِکونین و شہِ دیں کےفرا میں_ _~ک چھ روشنئ قبرکاسامان پڑھا کر_۔ ______________***_____________

Best poetry of allama IQbal.The national poet of our Pakistan

Image
 علامہ محمد اقبال کی شاعری  منزل سے آگے بڑھ کر منزل تلاش کر مل جائے تجھکو دریا تو سمندر تلاش کر ہرشیشہ ٹوٹ جاتا ہے پتھر کی چوٹ سے پتھر ہی ٹوٹ جائے، وہ شیشہ تلاش کر سجدوں سےتیرےکیاہوا صدیاں گزرگئیں دنیا تیری بدل دے، وہ سجدہ تلاش کر ایمان تیرا لُٹ گیا رہزن کے ہاتھوں سے ایماں تیرا بچا لے ، وہ رہبر تلاش کر ہرشخص جل رہاہےعداوت کی آگ میں اس آگ کو بجھادے، وہ پانی تلاش کر کرے سوار اونٹ پہ ، اپنے غلام کو پیدل ہی خود چلے جو، وہ آقا تلاش کر ___________***___________

Love ❤️ and sad 😭 poetry

Image
Sad 😭 and love ❤️ poetry  ہمارے خون کے پیاسے پشیمانی سے مر جائیں اگر ہم ایک دن اپنی ہی نادانی سے مر جائیں اذیت سے جنم لیتی سہولت راس آتی ہے کوئی ایسی پڑے مشکل کہ آسانی سے مر جائیں ادھوری سی نظر کافی ہے اس آئینہ داری پر اگر ہم غور سے دیکھیں تو حیرانی سے مر جائیں بنا رکھی ہیں دیواروں پہ تصویریں پرندوں کی وگرنہ ہم تو اپنے گھر کی ویرانی سے مر جائیں اگر وحشت کا یہ عالم رہا تو عین ممکن ہے سکوں سے جیتے جیتے بھی پریشانی سے مر جائیں کہیں ایسا نہ ہو یا رب کہ یہ ترسے ہوئے عابد تری جنت میں اشیا کی فراوانی سے مر جائیں...!!! ______________***_____________ تمہاری مسکراہٹ میں مہکتی شام کا  جادو  تمہاری گفتگو میں موسم گل کی  فسوں کاری  تمہارے پیرہن پر خواہشوں کی تتلیاں  رقصاں  تمہارے رس بھرے ہونٹوں سے ہر دم  پھوٹتے نغمے  تمہارے خوبرو چہرے پہ یہ مستی بھری  آنکھیں  فضا میں دلکشی تقسیم کرتے خوشنما  عارض  حسیں شانوں پہ لہراتی ہوئی کالی  سیاہ زلفیں  تمہارے دل نشین پیکر کی یہ خوشبو  بھری سج دھج کسی جادو سے کیا کم ھے ...!!!! _______________***____________ درد کی دل پہ حکومت تھی کہاں تھااس وقت جب مجھےتیری ضرو

Urdu poetry with images And Islamic poetry

Image
 Best poetry with images  🍃🍃☘🌿🌿    🍃🍃☘🌿🌿         توحید و سنّت کے اجالے ہوں، شرک اور بدعت کے اندھیرے نہ ہوں ... ایمان و اخلاص کے باغات ہوں، نفاق اور مفاد پرستی کے بیاباں نہ ہوں ... یقین و تصدیق کے ٹھوس پہاڑ ہوں، الحاد اور زندقہ کے بھربھرے ٹیلے نہ ہوں ... تسلیم و رضا کی نرم ہوائیں ہوں، تشکیک اور انکار کے طوفانی بگولے نہ ہوں ... اطاعت و انقیاد کے سبزہ زار ہوں، بغاوت اور سرکشی کے چٹیل میدان نہ ہوں ... توسط و اعتدال کے شفاف گہرے سمندر ہوں، غلو کے بھنور اور اِرجاء کی دلدلیں نہ ہوں ... اسلامی شریعت کی بہاریں ہوں، شیطانی سلطنت کی خزائیں نہ ہوں ... وفا کے پھول ہوں، جفا کے کانٹے نہ ہوں ... سچائی کی کیاریاں ہوں، جھوٹ کی جھاڑیاں نہ ہوں ... اخوّت کی سحر انگیز نیلی جھیل ہو، خود غرضی کا گندا غلیظ جوہڑ نہ ہو ... مروت کی مہک ہو، بے رخی کی سڑاند نہ ہو ... محبت کا گلزار ہو، نفرت کا آتش کدہ نہ ہو ... اسلام کی ہریالی و تازگی ہو، کفر کی خشک سالی اور افسردگی نہ ہو ... دین دار کی عزت اور دین کا غلبہ ہو، بے دین کی شوکت اور لادینیت کا حملہ نہ ہو ... غرض: حق کی آبادی ہو، اور باطل کی ویرانی نہ ہو ... ...

5 fun ways to brush up on your Python skills

Image
  If you work in programming, you are likely familiar with Python. Here are a few activities to look into to refresh your skills. Python is one of the most popular and widely used programming languages so it’s a great skill to learn. Having Python skills on your CV will ensure you’re an attractive candidate for many jobs. If you’re coming to Python for the first time, you should check out the Python Software Foundation (PSF), the official organisation behind Python. On its website, you’ll find information about worldwide Python communities and forums, as well as all the use cases for Python. The website has some helpful guides for beginners, too. It’s a good idea to use these in tandem with some of the exercises on this list (and on the internet more generally) to teach yourself how to use it. Even if you have experience using Python, you should test yourself fairly regularly. These fun games, short courses and event ideas are ideal to refresh your memory. Here are five things to do to

Urdu Poetry: 25+ Best Shayari in Urdu with Pics (Updated 2023)

Image
 Best Urdu poetry with pictures تبھی تو میں محبت کا حوالاتی نہیں ہوتا یہاں اپنے سوا کوئی ملاقاتی نہیں ہوتا گرفتار وفا رونے کا کوئی ایک موسم رکھ جو نالہ روز بہہ نکلے وہ برساتی نہیں ہوتا تمہیں دل میں جگہ دی تھی نظر سے دور کیا کرتے جو مرکز میں ٹھہر جائے مضافاتی نہیں ہوتا بچھڑنے کا ارادہ ہے تو مجھ سے مشورہ کر لو محبت میں کوئی بھی فیصلہ ذاتی نہیں ہوتا...!!!